مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حوزہ علمیہ تہران کے بعض طلباء نے ملاقات کی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں انسان سازی میں اسلامی تعلیمات کے مؤثر ، مفیداور بنیادی کردار پر روشنی ڈالی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حوزہ علمیہ تہران کے بعض طلباء نے ملاقات کی۔
News ID 1874869
آپ کا تبصرہ